وزیر خزانہ نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی منسوخی کی افواہوں کی سختی سے تردید کردی
زار روپے کے انعامی بانڈ کے ختم کئے جانے کی افواہیں بھی بے بنیاد ہیں، بعض عناصر ذاتی مفاد کیلئے ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں، کرنسی نوٹ اور پرائز بانڈ ختم کرنے کی ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے،سینیٹر اسحاق ڈار
پیر 14 نومبر 2016 22:50
(جاری ہے)
پیر کو وزیر خزانہ نے 5 ہزار کے کرنسی نوٹ کی منسوخی کی افواہوں کی سختی سے تردید کر دی۔ انہوں نے کہاکہ 40 ہزار روپے کے انعامی بانڈ کے ختم کئے جانے کی افواہیں بھی بے بنیاد ہیں۔ بعض عناصر ذاتی مفاد کیلئے ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ کرنسی نوٹ اور پرائز بانڈ ختم کرنے کی ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ …(رانا)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.