غیر قانونی طور پر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:02:43 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:50:22 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:48:11 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:48:07 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

غیر قانونی طور پر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) غیر قانونی طور پر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران جانے والے 160پاکستان باشندے جو بغیر دستاویزات کے ذریعے ایران جانا چاہتے تھے جسے ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ، گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تھا جو ایران کے راستے ملازمتیں حاصل کرنے کیلئے یورپ جانا چاہتے تھے ،۔ مزید تحقیقا جاری ہے ۔
14/11/2016 - 22:46:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان