جہانگیر بدر کے جنازے میں پیپلز پارٹی کے تین لیڈروں کی جیبیں کٹ گئیں
مراد علی شاہ اور منظور وسان موبائل فون ،خورشید شاہ پیسوں سمیت اہم دستاویزات سے محروم
پیر 14 نومبر 2016 22:45
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر منظور وسان جہانگیر بدر کے جنازے میں شریک تھے کہ اس دوران شاطر چوررش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مراد علی شاہ اور منظور وسان کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرکے دونوں کا موبائل فون لے اڑا جس کی تصدیق دونوں رہنمائوں کے پروٹوکول آفیسرز نے کی۔
جیب کترے نے صرف یہیں پر بس نہیں کیا بلکہ حکومت پر طنز کے تیر چلانے والے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جیب پر بلیڈ چلادیا اور اس طرح خورشید شاہ بھی پیسوں سمیت اہم دستاویزات سے محروم ہوگئے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں بھی بدنظمی کے دوران تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی جیب کاٹی گئی تھی جس میں وہ بھی پیسوں اور موبائل فون سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.