لامز اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخاب میں انصاف پینل نے جیئے جیلانی پینل کو چاروں شانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:46:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:44:03 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:44:02 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:44:02 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:44:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لسبیلہ

لامز اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخاب میں انصاف پینل نے جیئے جیلانی پینل کو چاروں شانے چت کردیا

انصاف پینل کے پیر عبدالمجید شاہ صدر اور عبدالرزاق رونجھو جنرل سیکرٹری منتخب

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) لامز اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخاب میں انصاف پینل نے جیئے جیلانی پینل کو چاروں شانے چت کردیا،انصاف پینل کے پیر عبدالمجید شاہ صدر اور عبدالرزاق رونجھو جنرل سیکرٹری منتخب ، تفصیلات کے مطابق لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرواٹر اینڈمیرین سائنسز کی اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات پیرکے روزالیکشن کمشنر نورمحمد انگاریہ کی نگرانی میں ہوئے پولنگ صبح 9بجے شروع ہوئی جو دوپہردو بجے تک جاری رہی اسٹاف ایسوسی ایشن میں انصاف پینل اور جیئے جیلانی پینل مدمقابل تھے جس میں ملازمین کے رجسٹرڈووٹر کی کل تعداد 312تھی جن میں سے 301ملازمین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا انصاف پینل نے 211ووٹ لیے جبکہ جیئے جیلانی پینل نے صرف 89ووٹ حاصل کئے اس طر ح انصاف پینل کی جانب سے پیر عبدالمجید شاہ صدر جبکہ عبدالرزاق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:45:08 :وقت اشاعت