لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج شیخ عبدالمنان انتقال کرگئے

پیر 14 نومبر 2016 22:44

لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ سابق جج شیخ عبدالمنان انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل مورخہ 15 نومبر بعداز نماز ظہر بہاولپور روڈ نزد چوبرجی چوک لاہور ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

سابق جج شیخ عبدالمنان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ ون ریس ویو جیل روڈ لاہور سے اٹھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :