آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات 18 دسمبر کو ہوں گے، ووٹ ڈالنے کے لئے تمام ممبران اپنی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:45:08 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:44:04 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:33 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:31 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:29 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:38:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:37:20 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:47:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات 18 دسمبر کو ہوں گے، ووٹ ڈالنے کے لئے تمام ممبران اپنی سالانہ فیس 20 نومبر تک جمع کرا دیں، گورننگ باڈی کا فیصلہ

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ کونسل کے انتخابات 18 دسمبر کو منعقد ہوں گے اور ووٹ ڈالنے کے لئے تمام ممبران کو اپنی سالانہ فیس 20 نومبر تک ادا کرنی ہو گی۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ فیصلہ گورننگ باڈی کے اجلاس میں کیا گیا جو کونسل کے صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات 18 دسمبر کو منعقد ہوں گے جس کا شیڈول آئندہ ہفتے آویزاں کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملکی سطح کا تین روزہ میوزک فیسٹیول 25 تا 27 نومبر کو ہو گا جس میں سینکڑوں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جبکہ یکم دسمبر سے 4 دسمبر تک ’’نویں عالمی اردو کانفرنس‘‘ منعقد کی جائے گی جس میں دنیا بھر سے شہرت یافتہ اسکالرز، ادیب، شعراء شرکت کریں گے اور اردو کی ترقی وترویج کے حوالے سے مختلف موضوعات پر مقالے پیش کریں گے جبکہ عالمی مشاعرے کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

اس کے بعد 9 اور 10 دسمبر کو حضرت محمد ؐ کی سیرت پاک پر مبنی ’’محسن انسانیت کانفرنس‘‘ منعقد ہو گی جس میں ملک بھر سے تمام طبقہ، فقہ اور مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے معروف اسکالرز حضور اکرم ؐ کی عملی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:40:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان