کاشغر سے گوادر تک پہلے تجارتی قافلے کا بخیر پہنچناباعث مسرت ہے ‘کا شغر سے خیبر پختونخواہ ، ژوب اور کوئٹہ تا گوادر روٹ محفوظ ہے ‘عوام نے ہر جگہ پہلے تجاری قافلے کا والہانہ استقبال کیا ہے
رکن صوبائی زکواة کونسل مولانا شفیق دولت زئی کا بیان
پیر 14 نومبر 2016 22:40
(جاری ہے)
اس منصوبے سے صوبے کے غریب عوام کو روزگار میسر آئے گا ، غربت کا خاتمہ ہوگا اور یہاں کے محروم عوام میں زندگی کی لہر دوڑ جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ کا شغر سے خیبر پختونخواہ ، ژوب ، قلعہ سیف اللہ اور کوئٹہ تا گوادر رو ٹ ایک محفو ظ روٹ ہے جس کا ثبوت پہلے قافلے کا بخیر اپنی منزل کو پہنچنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کے پشتون اور بلوچ عوام اس منصوبے کی کامیابی کے خواہاں ہیں مگران میں مغربی روٹ کے حوالے سے یہ بے چینی پائی جا رہی ہے کہ شاید یہ روٹ اقتصادی راہداری سے نکال دیا جائے گا یا تاخیر کا شکار کردیا جائے گا اس لئے وزیر اعظم میاں محمد نواز سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر جلد ازجلد کام شروع کرنے کے احکامات جاری کریں اور کام شروع کروادیں تا کہ یہاں کے عوام کے خدشات دور ہوسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.