بھارت عرصہ درازسے بلااشتعال پاکستان کے حدودمیں دراندازی کررہاہے ‘پاکستان کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:36 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:27 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:25 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:23 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:22 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:19 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:40:16 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:38:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:38:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:38:57 وقت اشاعت: 14/11/2016 - 22:38:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 00:00:15 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 00:00:16 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 16:30:47 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 16:30:57 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 16:54:19 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 17:17:03 کوئٹہ کی مزید خبریں

بھارت عرصہ درازسے بلااشتعال پاکستان کے حدودمیں دراندازی کررہاہے ‘پاکستان کے اندورنی معاملات میںمداخلت کامرتکب ہورہاہے ‘افغانستان کی سرزمین سے بھی بھارت پاکستان کے خلاف زہراگلنے کی کوشش کررہاہے

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان بھارت کی فائرنگ سے 7فوجی جوانوں کی شہادت پر مذمت

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء)جمعیت علماء اسلام کے صوبا ئی جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈوکیٹ نے بھارت کی طرف سے ایل اوسی سیکٹرپرپاکستان کے سات نوجوانوں کوشہیدکرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت عرصہ درازسے بلااشتعال پاکستان کے حدودمیں دراندازی کررہاہے اس کے علاوہ پاکستان کے اندورنی معاملات میںمداخلت کامرتکب ہورہاہے افغانستان کی سرزمین سے بھی بھارت پاکستان کے خلاف زہراگلنے کی کوشش کررہاہے یہ تمام جارحیت پاکستان کے خلاف ایک بڑاالمیہ اوربین الاقوامی معاہدوں کی سریح خلاف ورزی ہے ایسے وقت میں اقوام متحدہ کافرض ہے کہ بھارتی جارحیت کافوری نوٹس لیاجائے انہوں نے عالمی بے حسی پربھی افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ سترسال سے نہتے کشمیریوں پربھارت بندوق کے زورپرحکمرانی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/11/2016 - 22:40:19 :وقت اشاعت