اللہ تعالیٰ جہانگیر بدر مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور اُن کے لواحقین کو دکھ پر صبر جمیل عطا کرے،میاں منظور وٹو
پیر 14 نومبر 2016 22:13
(جاری ہے)
انہوں نے پیپلز پارٹی کے لئے جہانگیر بدر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے لئے بے مثال خدمات سرانجام دیں وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے پارٹی اُن خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
مزید برآں انہوں نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کی شہادت پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے رویے کی وجہ خطے میں پاکستان کی امن کے لئے کوششیں سبوتاژ ہو رہی ہیں عالمی برادری بھارت کی ہٹ دھرمی کا سنجیدگی سے نوٹس لے اگر دو ایٹمی قوتوں کا آپس میں تصادم ہوا تو اس کے نہ صرف اس خطے میں بالکہ پوری دنیا کے لئے منفی اثرات مرتب ہوں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.