صائم حسین کی پہلی فلم’’ بابو ماہی ‘‘کی نمائش فروری میںہوگی

پیر 14 نومبر 2016 13:38

لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء)ہدایت کار صائم حسین کی پہلی فلم بابو ماہی کی نمائش آئندہ برس ماہ فروری میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں مرکزی کردار عثمان خالد بٹ ، عینی جعفری اور صدف کنول نے ادا کئے ہیں۔صائم حسین کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ یہ فلم عوام ضرور پسند کریں گے،فلم لو سٹوری پر مبنی ہے،اس کا سکرپٹ اور میوزک بہت جان دار ہیں۔