کلاباز اور بے فکرے میرے پسندیدہ گانے ہیں،صبا قمر

پیر 14 نومبر 2016 13:36

کلاباز اور بے فکرے میرے پسندیدہ گانے ہیں،صبا قمر
لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) فلم میں موجود گانے کلاباز اور بے فکرے میرے پسندیدہ گانے ہیں۔ان خیالات کا اظہارنئی زیر نمائش فلم لاہور سے آگے کی ہیروئن صبا قمر نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دونوں گانے آئٹم سانگ ہر گز نہیں،خاص طور پر کلا باز ایک سچویشنل گانا ہے ،ان گانوں کی پکچرائز یشن ایک اچھا تجربہ تھا ، اسکے دوران مجھے کافی مزہ آیا۔انہوں نے کہا کہ میرے ان گانوں کو عوام نے اچھا رسپانس دیا ہے۔