عاطف اسلم کی فلم کی شوٹنگ ترکی میں جاری

پیر 14 نومبر 2016 13:36

عاطف اسلم کی فلم کی شوٹنگ ترکی میں جاری
لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ حالات کے باوجود گلوکار و اداکار عاطف اسلم کی ایک بھارتی فلم کی شوٹنگ ترکی کے شہر استنبول میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم اس امید پر بن رہی ہے کہ ہمیشہ کی طرح دونوں ممالک کے درمیان حالات پھر بہتر ہو جائیں گے اور فلم دونوں ممالک میں ریلیز ہو سکے گی۔عاطف اسلم بھارتی فلم میں پہلی مرتبہ کام کر رہے ہیں۔فلم کے پروڈیوسر کمار تورانی ہیں۔

متعلقہ عنوان :