ْ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہو‘ ادکارہ عائشہ عمر

پیر 14 نومبر 2016 13:10

ْ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء)نامور ادکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ لوگوں کی کمی نہیں لیکن ٹیلنٹ لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہو۔کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج ہونا چاہئے اور اس کے مطلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں میں بھی ایسا ہی کرتی رہی ہوں ۔