رہنما پیپلز پارٹی جہانگیر بدر انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 14 نومبر 2016 01:27

رہنما پیپلز پارٹی جہانگیر بدر انتقال کر گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہیں چند گھنٹے قبل ڈیفنس کے مقامی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

انہیں دل کا عارضہ لاحق تھا۔ جہانگیر بدر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔ پیپلز پارٹی دور میں وزیر پیٹرولیم بھی تھے۔ پیپلز پارٹی کے مشکل ترین وقت میں بھی انہوں نے پارٹی کا ساتھ نہ چھوڑا تھا۔

متعلقہ عنوان :