پیپلز پارٹی رہنما جہانگیر بدر کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 14 نومبر 2016 00:23

پیپلز پارٹی رہنما جہانگیر بدر کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) پیپلز پارٹی رہنما جہانگیر بدر کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما جہانگیر بدر کو دل کی تکلیف کے باعث مقامی ہسپتال میں‌منتقل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر بدر کی طبیعت تشویشناک ہے اور انہیں انتہائی طبی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :