کمشنر قلات نے جام غلام قادر ہسپتال میں درگاہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت کی
اتوار 13 نومبر 2016 22:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سانحہ کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے ۔زائرین اور درگاہ شریف پر حملہ انسانیت سوز قدم ہے ۔دہشت گردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا چائیے ۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ افراد کی ہلاکت سے آج پورا بلوچستان غم زدہ ہے اور ہم شہیدزائرین کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔
انہوں نے ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلو چ اور ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ذولفقار شاہ ہاشمی اور ان کے ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس دور افتادہ علاقے میں انتظامیہ کی فوری کاروائی اور متاثرین کی امداد اور انہیں بروقت ہسپتالوں تک پہنچانے کے اقدامات قابل فخر ہے اور امید ہے کہ انتظامیہ اور سیکورٹی ادارے عوام کی خدمت میں پیش پیش رہنگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.