کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق ،ماں بیٹی شدید زخمی

اتوار 13 نومبر 2016 22:10

ْ خانیوال۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) کار اور موٹر سائیکل تصادم ایک جاں بحق دو شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق تحصیل کبیروالہ کے نواحی علاقہ چوپڑ ہٹہ کے قرین کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 55سالہ حق نواز جاںبحق جبکہ اس کی اہلیہ50سالہ کنیز بی بی اور بیٹی 20سالہ فاطمہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالہ منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :