شربت گلہ علاج کے لیے جلد 'بھارت جائیں گی ، نئی دہلی میں افغان سفیر کا ٹوئٹ
اتوار 13 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
" تقریباً تین دہائیوں سے زائد عرصے تک پاکستان میں بطور پناہ گزین مقیم رہنے والی شربت گلہ کو رواں ماہ کے اوائل میں ہی ایک عدالت نے پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے جرم میں 15 دن کی قید، ایک لاکھ دس ہزار روپے جرمانہ اور ملک بدری کی سزا سنائی تھی۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ یہ خاتون ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا ہیں اور پاکستان میں بھی انھوں نے اپنی قید کی مدت اسپتال میں گزاری جب کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کی طرف سے علاج کی پیشکش کے باوجود انھوں نے افغانستان واپسی کو ترجیح دی۔ وہ گزشتہ بدھ کو ہی کابل پہنچیں جہاں افغان صدر اشرف غنی نے ان کا خیرمقدم کیا اور انھیں ایک گھر کی کنجی پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اور ان کے اہل خانہ کی آبادکاری کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.