سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان لاہور ریجن کے زیر اہتمام لیڈیز کمپیوٹر کلاسز کا آغاز

اتوار 13 نومبر 2016 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان لاہور ریجن کے زیر اہتمام لیڈیز کمپیوٹر کلاسز کا آغاز لیڈیز انڈسٹریل ہوم سنٹرل کالونی وحدت روڈ لاہور میں مورخہ 14نومبر2016ء بروز سوموار ہوگا ۔

(جاری ہے)

جس کا افتتاح ڈائریکٹر سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن رانا نصرت عباس کریں گے۔ اس موقع پر انڈسٹریل ہومز سے مختلف کورسز میں کامیاب ہونے والی طالبات میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :