چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں بڑے جلسوں کا اعلان بہت جلد کریںگے ،ڈاکٹر عارف علوی
اندرون سندھ میں بڑی تعداد میں سیاسی اور سماجی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لئے تیار ہیں، رہنما پاکستان تحریک انصاف
اتوار 13 نومبر 2016 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر تحریک انصا ف سندھ کے جنرل سیکریٹری افتخار سومرو، خاوند بخش جہیجو ، غلام عباس چاچڑ ، راجہ خان جاکھرانی ، جانی خان اوڈھو، منصور احمد شیخ، عادل انصاری، دیوان سچل ، شاہین شیخ، جویریہ بتول قریشی، ہنس مسرور ، نصرف واحد، انیسا صدیقی، اعجاز علی ملاح، ارباب علی سمیجو، ارشاد ساند،اللہ داد نظامانی، مسرور علی سیال، قادری بھائی اور دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں تمام اضلاع کی تنظیمی رپورٹ پیش کی گئی جس میں پچھلے ماہ کی سیاسی سرگرمیوں کی تفصیل اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے تمام عہدیداروں سے مشاورت کے ساتھ اہم فیصلے کئے گئے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ ہمیں 2018کے انتخابات کے لئے تیاریاں اور امیدواروں کو ابھی سے ترتیب دیناہے۔ اجلاس میں تنظیم سازی کے لئے اہم کمیٹیوں کا بھی اعلان کیا گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام عہدیدار اپنے اپنے اضلاع میں تنظیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ عوامی رابطہ مہم بھی جلد شروع کریں ۔اندرون سندھ کے بڑے شہروں میں بڑے جلسوں کے اعلان ضلعی صدور کی مشاورت سے جلد کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.