گوادر سے کارگو شپ شروع ہونا خوشحالی اور ترقی کے دور کی نوید ہے ،ْعظیم منصوبے سے ملک کی تقدیر بدل جائیگی ،ْ مریم اورنگزیب
کہ راہداری کے ذریعے مستقبل قریب میں نوجوانوں کیلئے بہت مواقع پیدا ہوں گے ،ْوزیرمملکت اطلاعات و نشریات کا بیان
اتوار 13 نومبر 2016 21:40
(جاری ہے)
ایک بیان میں وزیر مملمکت نے کہاکہ گوادر سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ملکی تاریخ کا اہم دن ہے ،ْگوادر سے کارگو شپ شروع ہونا خوشحالی اور ترقی کے دور کی نوید ہے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں ۔
وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہاکہ اقتصادی راہداری پورے ملک بالخصوص بلوچستان میں ترقی کا پیش خیمہ ہو گی انہوںنے کہاکہ راہداری کے ذریعے مستقبل قریب میں نوجوانوں کیلئے بہت مواقع پیدا ہوں گے انہوںنے کہاکہ اس عظیم منصوبے سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.