گورنر سندھ کی گورنر ہاؤس کے اسٹاف سے تعارفی ملاقات

اتوار 13 نومبر 2016 21:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی نے اتوار کو گورنر ہاؤس کے اسٹاف سے تعارفی ملاقات کی اور ان سے ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں بریفنگ لی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر گورنر سندھ کو گورنر سکریٹریٹ کے مختلف شعبوں کے فرائض اور کارکردگی کی بارے میں بتایا گیا۔ گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :