کور کمانڈر کراچی کا سول ہسپتال کا دورہ، سانحہ درگاہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت کی

اتوار 13 نومبر 2016 21:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے اتوار کو سول ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کراچی سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی۔

متعلقہ عنوان :