وفاق صوبہ خیبرپختونخوا کو سی پیک میں اپنا جائز حق نہیں دے رہا ،امیرحیدر ہوتی
پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان پختون قوم کے ساتھ مخلص ہیں تو سی پیک پر دھرنا دیں، ورکرز کنونشن سے خطاب
اتوار 13 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
صوبائی آمیرحیدرخان ہوتی نے کہا کہ صوبائی حکومت خیبر بنک سکنڈل کے حقائق کو عوام کے سامنے لائیں تاکہ عوام کو بھی اس بارے معلوم ہوسکے ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت اور عمران خان نے اسلام آباد مزید رسوائی اور ناکامی سے بچنے کے لئے ختم کیا کیونکہ پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن لاٹھی چارج اور سختیاں برادشت نہیں کرسکتے ۔
یہ صرف عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن اور رہنما ء ہے کہ انہوں نے دہشتگردی کے دوران اور ابھی قربانیاں دے رہے ہیں ،امیرحیدرخان نے کہا کہ ایسا وقت تھا کہ طالبان نے سوات میں دوسرا سٹیٹ بنا رکھا تھا اور وہاں کوئی بھی قومی جھنڈے کو نہیں لگا سکتا تھا لیکن عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت اور انکے کارکنوں اور رہنمائوں نے سینوں پر گولیاں کھا کر اور جانوں قربانیاں دیکر سوات میں ایک بار قومی جھنڈے کو نہ صرف لہرا یا بلکہ سوات سے طالبا ن کا خاتمہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اب لوگوں کو مزید اسلام اور تبدیلی کے نام دھوکہ نہیں کیا جاسکتا انہوں نے کہا کہ آنے والا اے این پی کا ہے کیونکہ اے این پی نے اپنے پہلے دور حکومت میں عوامی کی خدمت کی اور صوبے میں تعلیم کو عام کیا اور پانچ سالوں کے دوران نو یونیورسٹیاں کی جال بچھایا جس سے اب صوبے کے نوجوان مستفید ہورہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.