کر اچی سمیت پو رے سندھ میں سیکو رٹی کے انتظا ما ت انتہا ئی سخت کیئے گئے ہیں،صوبائی وزیر

اتوار 13 نومبر 2016 20:00

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) صوبا ئی مشیر بر ائے مذ ہبی امو ر زکو اة و عشر سینیٹر ڈ اکٹر عبد القیو م سومر و نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی خصو صی ہد ایا ت پر کر اچی سمیت پو رے سندھ میں سیکو رٹی کے انتظا ما ت انتہا ئی سخت کیئے گئے ہیں امن و اما ن قائم رکھ کر عوام کو تحفظ فر اہم کر نا حکومت سندھ کی اولین تر جیح ہے ڈ اکٹر عبد القیو م سو مر و نے کہا کہ دہشت گر دوں کا نہ مذ ہب ہے نہ کو ئی فر قہ اور نہ ہی ان میں کو ئی انسا نیت ہے خو ن کی ہو لی کھیلنے والوں کو سز اور جز ا ضر ور ملے گی ، انہو ںنے کہا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کی بڑ ھتی ہو ئی عوامی مقبو لیت کو دیکھ کر نواز لیگ کے وزرا ء چودہر ی نثا ر بو کھلا ہٹ کا شکا ر بن گئے ہیں انہیں اچھی طر ح پتہ ہے کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری پنجا ب کے دورے پر جا رہے ہیں ان کی بہتر ین صلا حیت کا ر کر دگی اور عمدی پا لیسیو ں کے با عث پنجا ب سے نواز لیگ کا صفا یا ہو گا اسی وجہ سے نواز لیگ کے وزرا غیر جمہو ری رویئے استعما ل کر تے ہو ئے بچکا نہ حر کتیں کر ر ہے ہیں ان حر کتو ں کی وجہ سے انہیں منہ کی کھا نی پڑ ے گی انہو ںنے کہا کہ نواز شر یف ملک سے لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کے جھو ٹے بیا نا ت دیکر پاکستان کی عوام سے کھلو ار کر ر ہے ہیں جس کا نتیجہ انہیں بھگتنا پڑ ے گا

متعلقہ عنوان :