پی پی پی پارلیمینٹری پارٹی کا اجلاس

اتوار 13 نومبر 2016 19:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پی پی پی پارلیمینٹری پارٹی کے لیڈر نثار احمد کھوڑو کی مشترکہ صدارت میں پی پی پی پارلیمینٹری پارٹی کا اجلاس اتوار کو وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں (آج) پیر کو ہونے والے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی، قانون سازی اور دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔