حیدرآباد صرافہ بازار ، سونے کی 10گرام قیمت 43ہزار634 روپے رہی

اتوار 13 نومبر 2016 18:50

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں13 نومبر اتوار کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار634روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت40ہزارروپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 635 روپے رہی۔