چوہدری نثار نااہل اور لاپرواہ شخص ہیں،برطرف کر کے گھر بھیجا جائے،سعید غنی

اتوار 13 نومبر 2016 18:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) چودھری نثار کی لندن روانگی پر پیپلزپارٹی رہنمائوں نے حیرت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیا چودھری نثار نا اہل اور لاپرواہ شخص ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ انہیں فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد مکمل طور پر کیا جائے، ملک کو مستقل وزیر خارجہ کی ضرورت ہے۔دھمکیاں دینے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی ضروری ہے، کلبھوشن کو فوری طور پر پھانسی دینی چاہئی

متعلقہ عنوان :