ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر معروف امریکی ریپر کا پاکستان آنے کا اعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 17:55

ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر معروف امریکی ریپر کا پاکستان آنے کا ..

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) معروف پاکستانی نژاد امریکی لزارُس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر پاکستان واپس لوٹنے کا عندیہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

لزارُس پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر، ریپر ہیں اور ڈیٹریوٹ مشی گن میں رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں متعدد امریکی شخصیات نے امریکہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر معروف امریکی ریپر کا پاکستان آنے کا ..

متعلقہ عنوان :