بڈگام میں بھارتی فورسز نے چھاپے کے دوران 14نوجوانوں کو گرفتارکرلیا
اتوار 13 نومبر 2016 17:50
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے نارہ بل کے مقدم محلہ اور گوری محلہ میںگھروں میں داخل ہونے سے پہلے آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی۔
ایک شہری نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہاکہ فورسز نے کھڑکیوں کے شیشوں ، ٹیلی ویژنوں، ریفریجریٹروں اوردیگر گھریلوسامان کے علاوہ باہرکھڑی گاڑیوں کی شدید توڑ پھوڑ کی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز نے کئی خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ شہریوں نے کہا کہ فورسز 14نوجوانوں کو گرفتارکرکے اپنے ساتھ لے گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.