پاکستان سمیت دنیا بھر میں (آج) سپر مون دیکھاجائے گا

اتوار 13 نومبر 2016 16:50

احمد یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں (آج)14 نومبربروز پیرکو سپر مون دیکھاجائے گا چاند پاکستان سمیت متعدد ممالک میں بغیر دوربین سے دیکھا جاسکے گا پاکستان میں سپر مون شام 6 بجکر 52 منت پر نظرآئیگا یہ چاند عام چاند سے چودہ فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہوگا 1948کے بعد سب سے بڑا سپرمون نظرآئے گا جس کا زمین سے فاصلہ کم ترین ہوگا جبکہ سپرمون کا دوبارہ موقع25 نومبر2034 میں آئیگا۔

متعلقہ عنوان :