پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن پر تقریب (آج) ہوگی

اتوار 13 نومبر 2016 15:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب آج برو ز (سوموار)منعقدہوگی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر یونیورسٹی کے اساتذہ ، ملازمین، رہائشی اور طلبائو طالبات کوذیابیطس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے انڈر گرایجوئیٹ بلاک اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں صبح9بجے تادوپہر2بجے تک سٹالز لگائے جائیںگے ۔

متعلقہ عنوان :