ضلع ناظم عاصم خان کا جیمز سٹون بازار نمک منڈی کا دورہ
اتوار 13 نومبر 2016 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر فرحان خان چئیرمین آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹ ایسوسی ایشن ‘ گروپ لیڈر حاجی معمور خان ‘ وائس چئیرمین حاجی دوست محمد خان ‘ وائس چئیرمین ملک نوید احمداعوان ‘ حاجی طارق نذیر اوربازارکے دیگر مشران بھی موجود تھے ۔
جیمز سٹون کے چیئرمین فرحان خان نے ضلع ناظم کو کو جیمز سٹون بازار کے بارے میں آگاہ کیا انہوںنے کہاکہ جیمز سٹون مارکیٹ کے لئے پورے ملک سے خریداروں سمیت غیر ملکی خریدار بھی آتے ہیں اور یہاں علاقے میں نکاسی آب کی حالت ‘سڑک کی حالت ‘ فٹ پاتھ کی حالت ابتر ہے اور سٹریٹ لائٹس بھی نہیں ہیں جس پر ضلع ناظم نے نمک منڈی میں جمیز سٹون بازار کی تزئین وآرائش‘ نکاسی آب اور سٹرک کی تعمیراور سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے لئے پی سی ون جلد سے جلد تیارکرنے کے احکامات جاری کئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.