درگاہ شاہ نورانی دھماکہ ،ْ 7 کلو گرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ،ْابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی
اتوار 13 نومبر 2016 14:10
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ نورانی درگارہ پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی جس میں دھماکے کو خود کش قرار دیا گیا اور حملہ آور کا تعلق افغانستان سے بتایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق دھماکا خود کش تھا اور حملہ آور افغانی لگتا تھا، دھماکا ہفتہ 12 نومبر کو شام 5 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا۔تحقیقاتی حکام کے مطابق اس دھماکے میں 7 کلو گرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ،ْ خود کش جیکٹ یا بیلٹ میں بال بیرنگز کا بھی زیادہ استعمال کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزار میں کسی قسم کے میٹل ڈیٹیکٹر یا واک تھرو گیٹس موجود نہیں تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.