صدیق الرحمن پراچہ جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع پشاور کے صدر مقرر

اتوار 13 نومبر 2016 12:50

پشاور۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) جماعت اسلامی ضلع پشاورکی مجلس شوریٰ کا اجلاس زیرصدارت امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبر قومی اسمبلی صابر حسین اعوان المرکز اسلامی میں منعقدہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صابر حسین اعوان نے صدیق الرحمن پراچہ کو جے آئی یوتھ ونگ ضلع پشاور کا صدر مقرر کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :