سلمان خان ایم ایس ایف اسلامیہ کالج پشاور کے نئے صدر منتخب

اتوار 13 نومبر 2016 12:50

پشاور۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر سید حیدر شاہ باچانے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کیمپس صدر کا اعلان کرتے ہوئے سلمان خان کو ایم ایس ایف اسلامیہ کالج کا نیا صدر منتخب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر سید حیدر شاہ باچانے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طالب علم اور طلبہ کے حقوق کے داعی سلمان خان کو مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :