فیروز خان آفریدی کی کتاب کی تقریب رونمائی 17نومبر کو ہوگی

اتوار 13 نومبر 2016 12:50

پشاور۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء)پشتو کے معروف شعراء فیروز خان آفریدی اور گوہر شناس کی کتب کی تقریب رونمائی 17 نومبر کوخانہ فرہنگ ایران پشاور میں ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشتو کے معروف شاعر فیروز خان آفریدی کی کتاب ’’دسڑی جوند ساندے اوسندرے‘‘ اور امریکہ سے آئے ہوئے مہمان شاعرگوہر شناس کی کتاب ’’مانہ تنگہ خاموشی‘‘ کی رونمائی 17نومبر 2016ء کو امام خمینی ہال ‘خانہ فرہنگ ایران صدر پشاور میں ایک پروقار تقریب کے دوران کی جائے گی۔