عائشہ بی بی کی جامعہ پشاور کے ایم بی اے پروگرام میں نمایاں کامیابی

اتوار 13 نومبر 2016 12:50

پشاور۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) پنجاب سے تعلق رکھنے والی طالبہ عائشہ بی بی نے یونیورسٹی آف پشاور سے ایم بی اے پروگرام میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انھوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بہتر مستقبل کیلئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ عنوان :