دیائو یو جزیرے کے آس پاس چینی ساحلی محافظ جہازوں کا گشت

اتوار 13 نومبر 2016 12:40

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2016ء)چین کے ساحلی حفاظتی جہازوں نے گذشتہ روز دیائو یو جزیرے کے آس پاس سمندر میں گشت کیا ان میں سی سی جی 2401، 2101،2502 اور 35115بحری جہاز شامل تھے ،چینی جہاز اس علاقے میں باقاعدگی سے گشت کرتے رہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ بات سٹیٹ اوشنک ایڈمنسٹریشن نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے ۔