بھارتی اداکارہ ریکھا موہن کی پر اسرار ہلاکت

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 نومبر 2016 12:08

بھارتی اداکارہ ریکھا موہن کی پر اسرار ہلاکت

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر2016ء ) تھریسسر پولیس کے مطابق معروف فلم اور ٹی وی کی اداکارہ ریکھا موہن ہفتے کے روز اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں ۔ وییور پولیس اہلکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ کی لاش ان کے کرائے کے فلیٹ سے ملی ہے ۔

(جاری ہے)


بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کا شوہر بیرون ملک کام کرتا ہے اوراداکارہ ریکھا موہن کا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔ پولیس افسر نے بتایا کہ فلیٹ ہم نے کھولا اور لاش کو پایا ۔ کیس کو رجسٹر کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئیے بھیج دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ریکھا موہن دو روز قبل اپنے فلیٹ میں گئیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :