مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا،امن کمیٹی کےسابق سربراہ ملک دراخان زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 10:39

مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا،امن کمیٹی کےسابق سربراہ ملک ..

مہمندایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے چیناری میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے مطابق بتایا ہے کہ دھماکےمیں امن کمیٹی کےسابق سربراہ ملک دراخان زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے بعدسکیورٹی فوسز نے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :