ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کاشف علی ٹیپو کی زیر صدارت انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس
ہفتہ 12 نومبر 2016 23:14
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ جو عملہ غیر حاضر ہے اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ انہوں نے پولیس افسران کو بھی ہدایت کی کہ وہ پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع کی تمام تحصیلوں، دیہات، اسپتالوں، بس اسٹینڈز، بازاروں اور عام مقامات پر پولیو ٹیموں کو تعینات کرکے ان کی خاص نگرانی کی جائے۔ اجلاس میں محکمہ روینیو، پولیس، صحت، تعلیم کے افسران، چیمبر آف کامرس لاڑکانہ کے صدر خیرمحمد شیخ سمیت یونیسیف، ڈبلیو ایچ او اور این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.