بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:شاہد آفریدی کی باؤلنگ میں پرانی کاٹ واپس آنے لگی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 12 نومبر 2016 22:02

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:شاہد آفریدی کی باؤلنگ میں پرانی کاٹ واپس آنے ..

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 12نومبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنی پرانی باؤلنگ کے جوہر دکھانے لگے ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈر زکی نمائندگی کرنے والے 36سالہ شاہد آفریدی اب تک 3میچز میں محض6.57کی اوسط سے 7وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جس میں کھلنا ٹائیگرز کیخلاف 12رنز کے عوض 4وکٹوں کا سپیل بھی شامل ہے ۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی قومی ٹیم سے دور ہونے کے ساتھ ساتھ پی سی بی کے سینٹرل کانٹریکٹ سے بھی محروم ہوچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :