سراج الحق اختتامی دعا میں شرکت کیلئے رائے ونڈ پہنچ گئے

ہفتہ 12 نومبر 2016 21:09

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل بروز ( اتوار ) کو اختتامی دعا میں شرکت کیلئے رائے ونڈ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

نماز فجر کے بعد بیانات سنیں گے اور اختتامی دعا کے بعد منصورہ لاہور واپس روانہ ہوجائیں گے ۔ذرائع کے مطابق آج اختتامی دعا میں اعجاز الحق ،شیخ رشید احمد ،چودھری شجاعت حسین ،چودھری پرویز الہی اور مولانا فضل الرحمان کی آمد بھی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :