ایف سی اور حساس ادارے کی وڈھ میں کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) ایف سی اور حساس ادارے کی وڈھ میں کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد ۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق ہفتے کو ایف سی اور حسا س ادارے نے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے زیر استعمال ایک کمپاؤنڈ پر چھاپہ ما ر کر 80کلو بارود ریموٹ کنٹرول ڈیٹونیٹر سینکڑوں کی تعداد میں راؤنڈ او ر دیگر تخریبکاری میں استعمال ہونے والا مواد برآمد کرلیا ترجمان کے مطابق کارروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :