نوسر باز خاتون سے گاڑی لے اڑ ا ، گولڑہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء) نوسر باز خاتون سے گاڑی لے اڑا ، گولڑہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے سیما امام نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ثاقب اسد نامی شخص نے ان سے گاڑی لی ہے 55ہزار روپے نقد دیکر باقی رقم بعد میں ادا کرنے کا وعدہ کیا تھا اب جبکہ وہ رقم اور گاڑی واپس کرنے سے انکاری ہے پولیس نے فراڈ کرنے کے جرم میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ( ر ا ش د )

متعلقہ عنوان :