اسلام آباد، لوفر لفنگوں کا خاتون پر تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کرکے خانہ پری کرلی

ہفتہ 12 نومبر 2016 20:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2016ء) لوفر لفنگوں کا خاتون پر تشدد پولیس نے مقدمہ درج کرکے خانہ پری کرلی ۔

(جاری ہے)

مہناز نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران فیاض گل دو نامعلوم افراد کے ہمراہ ان کے گھر آیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے کہ تشدد کن محرکات کے باعث کیا گیا ہے ( ر ا ش د )

متعلقہ عنوان :