تنظیم اساتذہ پیکٹا 2017کے انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی ،ْ پرو فیسر سید شفیق

ہفتہ 12 نومبر 2016 19:43

پشاور۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) معاون نگران شعبہ کالجز پرو فیسرز شفیق احمد ترمذی نے کہا ہے کہ تنظیم اساتذہ پیکٹا 2017کے انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس مرکز اسلامی پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شعبہ نگرانان کالجز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تنظیم پیکٹا 2017کے انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور اساتذہ کی خدمت کیلئے فعال کردار ادا کرنے کیلئے امید وار سامنے لائے جائیں گے۔