لاہور ہائیکورٹ‘ پرائیویٹ کالجوں کو طالبعلموں کے داخلے کی اجازت

پرائیویٹ کالجوں کو میڈیکل کے طالب علموں کے داخلے کی اجازت‘ لاہور ہائی کورٹ نے پی ایم ڈی سی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

ہفتہ 12 نومبر 2016 19:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز سے متعلق پی ایم ڈی سی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ہفتے کے روز لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد عدالت نی27 نومبر کو پی ایم ڈی سی سے جواب طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے تمام میڈیکل کالجز میں طالبعلموں کے داخلے کی اجازت دے دی۔ نوٹیفکیشن کے تحت پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روکاتھا۔

متعلقہ عنوان :