خضدار میں مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ‘ سیوریج سسٹم اور شہر کی خوبصورتی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے‘ شہر ی نظام کی بحالی کیلئے ہم اپنی ترجیحات پر تیزی کے ساتھ گامزن ہیں
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد کی سوریج سسٹم کے معائنہ کے موقع پر بات چیت
ہفتہ 12 نومبر 2016 19:30
(جاری ہے)
جس پر بدستور عملدرآمد جاری ہے۔ اور ہم نے عوامی خدمت کی ذمہ داری جس دن سے سنبھال رکھی ہیں اسی روز سے آج تک شہرکی خوبصورتی اورعوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کرتے رہے ہیں۔
اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے۔ہماری کوشش ہے کہ عوام کے مسائل جلد ازجلد حل کردیں۔ انہوںنے کہاکہ میں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی کے ہمراہ چین کے دورے پر جارہاہوں جہاں ہمیں شہری مسائل اور منصوبہ بندی کے طریقے سے بھی آگاہی حاصل ہوسکے گی۔ چونکہ خضدار اقتصادی راہداری کے سنگم پر واقعہ ہے چین ہمارا ہمسایہ اور دوست ملکوں میں شامل ہے۔ اور ان سے سی پیک اور خضدار شہر کو ماڈل سٹی بنانے کے حوالے سے گفت و شنید کا موقع مل سکے گا۔ ہم پٴْرامید ہیں کہ خضدار شہر آنے والے دنوں میں خوبصورت اور معیاری شہروں میں شمار ہوسکے گا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.